Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نوشکی بازار میں ایس ایچ او سٹی پر حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

نوشکی: بازار میں ایس ایچ او سٹی پر حملے کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.