Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بھاگ میں دہشت گردوں کا مربوط حملہ ناکام، پولیس کی بہادری نے دہشت گردوں کو پسپا کردیا شاہد رند

بھاگ شہر میں تقریباً 40 دہشت گردوں نے پولیس اسٹیشن، نیشنل بینک اور اسسٹنٹ کمشنر آفس پر حملہ کیا، تاہم پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی سے حملہ آور پسپا ہوگئے، معاونِ وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور 3 شہری زخمی ہوئے جبکہ نیشنل بینک میں نصب آئی ای ڈی کو بم ڈسپوزل یونٹ نے ناکارہ بنا دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.