Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

قلات اور بھاگ کچھی میں سیکیورٹی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات میں سیکیورٹی فورسز جبکہ بھاگ کچھی میں بلوچستان پولیس اور اے ٹی ایف کی کامیاب کارروائیوں کو قابلِ تحسین قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت اور مؤثر کارروائیاں امن دشمن عناصر کے خلاف ریاست کے مضبوط عزم کی عکاس ہیں۔ بلوچستان کے امن کے لیے سیکیورٹی فورسز، پولیس اور اے ٹی ایف کی خدمات اور قربانیاں قابلِ فخر ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.