Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

خانہ جنگی کی سازشوں سے عوام ہوشیار رہیں، نہ اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دیں نہ مسلح تنظیموں کا، مولانا محمد خان شیرانی

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں خانہ جنگی کی سازشوں سے ہوشیار رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو کسی بھی جانب سے تشدد اور مسلح تصادم کا حصہ نہیں بننا چاہیے اور حالات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.