دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، عوام اور ریاستی ادارے متحد ہیں، میر سرفراز بگٹی By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امن دشمن عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی اور ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ Post Views: 24