قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر By Shoil Baloch On Sep 4, 2026 0 Share راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق 2 ستمبر کو قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ Post Views: 6