Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

آئی ایم ایف شرط: جون 2027 تک پیٹرول کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کا ہدف

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں کو مرحلہ وار مارکیٹ پر مبنی نظام کی جانب منتقل کرنے کے لیے جون 2027 تک ڈی ریگولیشن کا ممکنہ ہدف مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ یہ فیصلہ پٹرولیم قیمتوں کے نظام میں اصلاحات کے سلسلے میں کیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.