Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بھاگ میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، معاونِ داخلہ بابر یوسفزئی

بھاگ شہر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ مسلح افراد کی جانب سے مبینہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ معاونِ محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
حکام کے مطابق صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات اور افواہوں پر کان نہ دھریں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.