بھاگ شہر میں کالعدم تنظیموں سے وابستہ مسلح افراد کی جانب سے مبینہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ معاونِ محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
حکام کے مطابق صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ غیر مصدقہ اطلاعات اور افواہوں پر کان نہ دھریں

