Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کھڈکوچہ کے عوام کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول، جے یو آئی مستونگ

جمعیت علمائے اسلام مستونگ نے کہا ہے کہ کھڈکوچہ کے عوام اور زمینداروں کی جبری بے دخلی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جمعیت ہر فورم پر اس اقدام کی مخالفت کرے گی اور عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.