کھڈکوچہ کے عوام کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول، جے یو آئی مستونگ By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 Share جمعیت علمائے اسلام مستونگ نے کہا ہے کہ کھڈکوچہ کے عوام اور زمینداروں کی جبری بے دخلی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ جمعیت ہر فورم پر اس اقدام کی مخالفت کرے گی اور عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتی رہے گی۔