Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کے نوجوان قلم کو طاقت بنائیں، ضیاء لانگو

وزیرِ داخلہ ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ کسی قوم کا مستقبل صرف نعروں سے نہیں بدلتا۔ بلوچستان کے نوجوان ہتھیاروں کے بجائے قلم کو اپنی طاقت بنائیں اور تعلیم کے ذریعے اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.