بلوچستان کے نوجوان قلم کو طاقت بنائیں، ضیاء لانگو By Shoil Baloch On Sep 3, 2026 0 Share وزیرِ داخلہ ضیاء لانگو نے کہا ہے کہ کسی قوم کا مستقبل صرف نعروں سے نہیں بدلتا۔ بلوچستان کے نوجوان ہتھیاروں کے بجائے قلم کو اپنی طاقت بنائیں اور تعلیم کے ذریعے اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں۔