Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال

کوئٹہ: بلوچستان میں ٹرین سروس ایک روز کی بندش کے بعد بحال کردی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگئی، جبکہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس بھی شیڈول کے مطابق کوئٹہ پہنچے گی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.