کوئٹہ دوکانی بابا چوک میں خطرناک سیوریج ڈھکن، حادثے کا خدشہ، شہریوں کا فوری مرمت کا مطالبہ۔ By Shoil Baloch On Aug 18, 2026 0 Share کوئٹہ کے دوکانی بابا چوک میں سیوریج کا ٹوٹا ڈھکن شہریوں کے لیے خطرہ بن گیا، کسی بھی وقت حادثہ پیش آنے کا خدشہ ہے۔ شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لے کر سیوریج ڈھکن کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے