Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کوئٹہ دوکانی بابا چوک میں خطرناک سیوریج ڈھکن، حادثے کا خدشہ، شہریوں کا فوری مرمت کا مطالبہ۔

کوئٹہ کے دوکانی بابا چوک میں سیوریج کا ٹوٹا ڈھکن شہریوں کے لیے خطرہ بن گیا، کسی بھی وقت حادثہ پیش آنے کا خدشہ ہے۔
شہریوں نے متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لے کر سیوریج ڈھکن کی مرمت کا مطالبہ کیا ہے

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.