رانا ثناءاللہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا، نئے صوبوں کی ترمیم آجائے گی: مصطفیٰ کمال
\وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور نئے صوبوں کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم سامنے آجائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ کام کروانے والے ہیں، وہ نئے صوبوں کا معاملہ بھی آگے بڑھا سکتے ہیں

