Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

حکام کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں آج کمی متوقع ہے، باب المندب میں پھنسے ہوئے جہاز نکل آنے سے سپلائی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑنے کا امکان ہے۔

 

حکام کا کہنا ہے کہ اگر مجوزہ کمی کی منظوری دی گئی تو پاکستان میں صارفین کو ایک ہفتے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملے گا، جس کا باضابطہ اعلان متعلقہ حکام کی جانب سے کیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.