موسیٰ خیل: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دو افراد زخمی، پولیس By Shoil Baloch On Aug 31, 2026 0 Share پولیس کے مطابق موسیٰ خیل میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ Post Views: 25