Ultimate magazine theme for WordPress.

اب عمران کے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، بلاول بھٹو

0

میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اب عمران کے بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ہے، کب تک بھاگے گا؟ ہر کسی کا پاؤں پکڑ رہا ہے کہ میری کرسی بچائیں۔

خیال رہے کہ اپوزیشن کی جانب سے جمع کرائی کی گئی تحریک عدم اعتماد 28 مارچ کو قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تھی اور قانون کے مطابق 3 اپریل کو ووٹنگ کا آخری دن ہے اور اگر اس دن بھی ووٹنگ نہ ہوئی تو وزیراعظم از خود عہدے سے فارغ تصور ہوں گے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.