اسلام آباد ( الجزیرہ ویب ڈیسک), وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مشکل وقت سے گزار دیا ، اگلا وقت آسان ہو جائیگا ۔عوام کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مشکل وقت سے گزار دیا ہے، اگلاوقت آسان ہوجائیگا۔ انہوںنے کہاکہ محنت کے بعد انسان اوپر جاتا ہے، قوم کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ مشکل کے بعد آسانیاں آئیں گی۔