جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے بلاول بھٹو کے مؤقف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے حقیقی بیٹے بلاول بھٹو نے اپنے منہ بولے بھائی کو ایسی سلامی دی کہ نہ منہ بولا بیٹا ہونے کا رشتہ کام آیا اور نہ ہی دیگر حکومتی عہدے، جبکہ اس اقدام کی گونج پوری قوم نے سنی۔


