Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جے یو آئی قائدین اور کارکنوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، کارکن الرٹ رہیں، قائد جمعیت کے تحفظ کے لیے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہے، ترجمان جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی قائدین اور کارکنوں کے خلاف مبینہ ریاستی دہشت گردی کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کارکنوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت کے تحفظ کے لیے کسی بھی وقت کال دی جا سکتی ہے۔ ترجمان کے مطابق کارکن ہر قسم کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.