Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نصرت شاہین نے سینٹ کے خالی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادئ

بلوچستان عوامی پارٹی کی خواتین ونگ کے رہنماء نصرت شاہین نے پی ایم ایل این کے مرحومہ سینٹر کلثوم پروین کی خالی نشست پر بلوچستان عوامی پارٹی کی طرف سے کاغذات جمع کروائے ـ
اس کے ساتھ بلوچستان عوامی پارٹی کے ریٹا کماری زوجہ دنیش کمار نے بھی کاغذات جمع کروائے ـ کلثوم پروین کے خالی نشست پر 14 جنوری کو ہوں گئے ـ
امیدوار 8 جنوری تک اپنے کاغذات واپس لے سکتے ہیں ـ یاد رہے اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے مذکورہ انتخابات ملتوی کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کو خود لکھ دیا ہے
آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.