Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

ڈاکٹر سونیا نور کا بہنوئی پر مبینہ تشدد اور بہن پر گھریلو تشدد کا الزام

ڈاکٹر سونیا نور نے اپنے بہنوئی پر مبینہ تشدد اور اپنی بہن کو گھریلو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے حکام سے کارروائی کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.