وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان و معاون خصوصی و پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے ردعمل کا اظہار کیا ہے
شکریہ عمران خان آپ نے قوم کوبتادیا 45 سال بعد بھٹو کا فلسفہ ہی زندہ باد ہے۔
شکریہ عمران خان صاحب آج آپ نے قوم کو بتا دیا کہ آج بھی ۴۵ سال بعد بھٹو کا فلسفہ ھی زندہ باد ھے۔ موت بھی بھٹو جیسی ھو۔ لیکن کسی کسی کا نصیب ھوتا ھے۔ #Bhuttoist
— Nadeem Afzal Chan (@NadeemAfzalChan) March 27, 2022