Ultimate magazine theme for WordPress.

کسی شک یا غلطی میں نہ رہیں، تم ہار چکے ہوں، شہباز شریف

0

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

قتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر آپ نے بے تکی توجیہات تراشنا شروع کر دی ہیں۔ وہ جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا، اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے۔ کسی شک یا غلطی میں نہ رہیں، تم ہار چکے ہو کیونکہ تم نے قوم کو بے وقوف بنایا، کرپٹ ترین اور نااہل ترین حکومت بنائی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.