وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب آج قوم سے دل کی بات کرنا چاہتا ہوں صحت کارڈز کی فراہمی فلاحی ریاست کی جانب پہلا قدم ہےپاکستان میں باہر سے مداخلت ہورہی ہے جب تک اپنے نظریے پر کھڑے نہیں ہونگے قوم نہیں بن سکتے،
آج کا جلسہ اتنا بڑا ہے انتظامات کم پڑ گہے
آپ یہ بھی پسند کریں