کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی میڈیا سے گفتگو
بلوچستان میں ہماری ہی جماعت کی حکومت ہے، حکومت میں کچھ چیزیں جس سمیت جا رہی ہیں اس پر تحفظات ہیں، ظہور بلیدی صاحب ساتھ ہیں سیاست ذاتیات پر نہیں ہوتیں، جام کمال ظہور بلیدی جب تک کابینہ اور وزرات میں تھے انہوں نے شفافیت کو ترجیح دی، آج بلوچستان عوامی پارٹی کو کچھ لوگ کمزور کررہے ہیں، ہمارے دور میں تمام اداروں نے بہترین کام کیا،وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو کو ظہور بلیدی سے وزرات لینے پر نوٹس کرینگے،کابینہ کے حوالے سے عبدالقدوس بزنجو نے جماعت سے مشورہ نہیں کیا ہے،اتنے عرصے بعد ہم اس نتیجے پر آئے ہیں کہ بہتری نظر نہیں آرہی، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بھائی ہیں کوئی اختلاف نہیں، جام کمال حکومت جو بھی فیصلے کرے گی اس کا جواب جماعت کو دینا پڑے گا، جب اپنے حلقوں میں جائیں گے تو لوگ سوال کرینگے کہ آپ چپ کیوں تھے، بلوچستان عوامی پارٹی کا نقصان نہیں بلکہ پورے بلوچستان کا نقصان ہو رہا ہےوفاق کی صورتحال پر خالد مگسی صاحب سب سے رابطے ہیں، جو کچھ ہورہا ہے یہ پاکستان کی معیشت اور خارجہ پالیسی پر اثرانداز ہورہی ہے
آپ یہ بھی پسند کریں