تمام ایس ایچ او سن لیں کہ جس علاقے میں بھی موٹر سائیکل چھیننے کی واردات ہوئی وہ ایس ایچ او مزید ایس ایچ او نہیں رہے گا ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ: (الجزیرہ ویب ڈیسک) تمام ایس ایچ او سن لیں کہ جس علاقے میں بھی موٹر سائیکل چھیننے کی واردات ہوئی وہ ایس ایچ او مزید ایس ایچ او نہیں رہے گا ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا کی زیر صدارت پولیس افسران کا اہم اجلاس۔
کوئٹہ: تمام ایس ایچ او سن لیں کہ جس علاقے میں بھی موٹر سائیکل چھیننے کی واردات ہوئی وہ ایس ایچ او مزید ایس ایچ او نہیں رہے گا۔ڈی ائی جی کوئٹہ اعتزاز گورایا
کوئٹہ:اجلاس کے دوران ڈی آئی جی پولیس اعتزاز احمد گورایہ صاحب نے ایس ایس پی آپریشنز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا یہ آپ بھی نوٹ کرلیں اسٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتیں ہوئیں توکوئی گنجائش نہ ہوگی وہاں کا ایس ایچ او مزید نہیں رہے گا۔ذرائع
کوئٹہ: شہر میں جگہ جگہ ناکوں کی شکایتیں مل رہی ہے اگر کسی سے پیسے لینے کی شکایت ملی توایس ایچ او ذمہ دار ہوگا، ذرائع
کوئٹہ: ایرانی پیٹرول ڈیزل سے پیسے لینے والے یا تیل والی گاڑی سے پیسہ لینے کی شکایت ہیں یہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اگر کسی ایس ایچ او کے خلاف رپورٹ آئی تو وہ ایس ایچ او نہیں رہے گا۔ ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز احمد گورایا