بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کی بانک کریمہ بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں مزمت ۔ بی وئی سی ایس (بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی ) خصدار زون کی جانب سے بانک کریمہ بلوچ کے کنیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مبینہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کنیڈا کی حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرنے کے علاوہ حکومت پاکستان سے بھی مطالبہ کیا