وزیراعظم کی گوتریس سے ملاقات، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا عالمی امن کے لیے پاکستان کے کردار اور خدمات کا اعتراف
ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، افغانستان سے دہشت گردی اور علاقائی امن سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا

