Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان کو سب سے بڑا نقصان عطاءاللہ مینگل کے دورِ حکومت میں پہنچا، فواد چوہدری۔

بلوچستان کو سب سے بڑا نقصان عطاءاللہ مینگل کے دورِ حکومت میں پہنچا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کو سب سے بڑا نقصان عطاءاللہ مینگل کے دورِ حکومت میں پہنچا۔ انہوں نے بلوچستان کی تاریخ، سیاسی حالات اور صوبے کو درپیش مسائل کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.