Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پی ٹی آئی اجلاس میں لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، متعدد ارکان نے اتفاق کیا: ذرائع

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اجلاس میں صوابی سے تعلق رکھنے والے ایک رکن نے ابتدائی طور پر تجویز دی کہ فی الحال لانگ مارچ ملتوی کر دینا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق اس تجویز پر اجلاس میں موجود پارٹی کے کئی دیگر ارکان نے بھی اتفاق کیا۔ تاہم لانگ مارچ کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی قیادت کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.