بیرسٹر گوہر کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات، لانگ مارچ پر پی ٹی آئی کا مؤقف آگاہ کر دیا By Shoil Baloch On Sep 25, 2026 0 Share ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی، جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مؤقف سے انہیں آگاہ کیا گیا۔