پشاور/لاہور: لانگ مارچ سے قبل کارروائیاں، غلیلوں سے بھری گاڑی تحویل میں لے لی گئی By Shoil Baloch On Sep 24, 2026 0 Share 23 ستمبر کو پشاور میں لانگ مارچ کے لیے جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی تحویل میں لے لی گئی، جبکہ لاہور پولیس کے مطابق اسلام آباد مارچ اور دھرنے کی کال کے تناظر میں عمران خان کی بہنوں سمیت 37 کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔