بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، امن و امان کے پیش نظر اہم فیصلہ By Shoil Baloch On Sep 24, 2026 0 Share بلوچستان حکومت نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، ترجمان حکومتِ بلوچستان بابر یوسفزئی۔