واشک شمشی کے قریب زمیاد الٹنے سے 4 افراد جاں بحق زخمی۔ By Shoil Baloch On Aug 24, 2026 0 Share واشک کے علاقے شمشی کے قریب زمیاد گاڑی الٹنے کے حادثے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ Post Views: 19