Ultimate magazine theme for WordPress.

عثمان خان کاکڑنے بلوچستان کی عوام کو ان کے حقوق دلانے کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی،قاسم خان سوری

0

سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے انتقال پر انتہائی رنجیدہ ہوں وہ ایک محب وطن سیاسی اور سماجی رہنما تھے، انھوں نے بلوچستان کی عوام کو ان کے حقوق دلانے کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائی،ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل عطاء فرمانے کی دعا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.