وزیر داخلہ ضیا لانگو: محمود خان اچکزئی کے لیے پاکستان پہلی ترجیح ہونی چاہیے، دوغلی پالیسی قابل قبول نہیں۔
وزیر داخلہ ضیا لانگو کا محمود خان اچکزئی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان ان کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے، دوغلی پالیسی نہیں چل سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ سردار اختر مینگل نے کبھی کسی پنجابی کے قتل کی مذمت کی ہے؟

