Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کے اہم اجلاس میں بی این پی سربراہ سردار اختر جان مینگل اور ساجد ترین ایڈووکیٹ کی شرکت، سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال۔

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس، 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی حکمت عملی پر غور

متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں سردار اختر جان مینگل، محمود خان اچکزئی، بیرسٹر گوہر خان، اسد قیصر، علامہ ناصر عباس سمیت دیگر رہنماؤں کی شرکت، ملکی سیاسی صورتحال اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم فیصلوں پر غور جاری۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.