Ultimate magazine theme for WordPress.

بلوچستان یونیورسٹی گیٹ کے قریب دھماکہ

0

کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی گیٹ کے قریب دھماکہ

کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی گیٹ کےسامنے پولیس وین کے قریب دھماکہ ۔ریسکیو زرائع

کوئٹہ:دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق ۔پولیس اہلکاروں سمیت 7افراد زخمی۔ریسکیو زرائع

کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے ہوشاپ واقعے کیخلاف طلباء کی ریلی گزرنے کے فورا بعد دھماکہ ہوا ہے۔عینی شاہد

کوئٹہ:بلوچستان یونیورسٹی دھماکے کی زد میں اکر پولیس وین تباہ ہوگئی

کوئٹہ:یونیورسٹی گیٹ کے سامنے دھماکے کے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ریسکیو زرائع

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.