کوئٹہ،متحدہ اپوزیشن کے بجٹ اجلاس کے موقع پر احتجاج کے پیش نظر وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور بلوچستان اسمبلی جانے والی شاہراہوں کو خاردار تاریں اور ٹرک کھڑے کرکے ہرقسم کی آمدورفت کیلئے بند کردیا گیا کوئٹہ، سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہونے کی وجہ سے اسکولوںاور دفاتر کو کو جانے والے بچوں اور شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا کوئٹہ، سڑکیں ٹریفک کیلئے بند ہونے سے شہر میں اکثرمقامات پر ٹریفک جام شہری گرمی سے بدحال ہوگئے