Ultimate magazine theme for WordPress.

کوئٹہ میں کل بسنت میلہ منایا جائیگا پتنگیں فروخت کرنے والی دکانوں پر خریداروں کا رش

0

کوئٹہ میں آج بسنت میلہ منایا جائیگا پتنگیں فروخت کرنے والی دکانوں پر خریداروں کا رش لگا رہا، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کائٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے شہر میں آج بست منانے کا اعلان کیا گیا ہے جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے گورت سنگھ روڈ پر پتنگیں فروخت کرنے والی دکانوں پر خریداروں کا رش رہا اس موقع پر پولیس یا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے باوجود کسی بھی قسم کی کاروائی نہیں کی گئی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.