Ultimate magazine theme for WordPress.

 پی ڈی ایم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہی ہے مولانا فضل الرحمن

0

پی ڈی ایم کے جلسے سے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن molanaکا خطاب

پی ڈی ایم کی قررداد پر عمل ہونا چاہئے روز اول سے کہ رہے ہیں کہ عمران خان ملکی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے

کوئٹہ حکمران نااہل اور نالائق ہیں ماضی میں مقددر قوتوں کے غلط فیصلوں کی وجہ سے دفاعی قوتوں پر سوال اٹھا ہے ملکی معیشت تباہ

ورہی ہے پولیس کا سپاہی اہنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہے

 

 پی ڈی ایم پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہی ہے بندق اٹھانے سے قوم تباہ ہوتی ہے ہم نے مسائل بندق کی بجائے آئینی طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی ہے عمران خان کو قوم پر مسلط کرکے جذبات سے کھیلا گیا ملک کے اداروں کو ان کا مقام دلانے کا عزم رکھتے ہیں پی ڈی ایم ملکی صورتحال کو زیر بحث لانے کو اپنا فرض منصبی سمجھتی ہے

 

 پاکستان کے اسٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے کنٹرول میں دینے کی تیاری ہورہی ہے دھاندلی سے وجود میں آنی والی حکومت کیسے انتخابی اصلاحات کرسکتی ہے حکومت نے متازعہ قانون سازی کی تو اسے تسلیم نہیں کرینگے پی ڈی ایم میدان میں نکلی ہے حکمرانوں کی غیر اسی میں ہے کہ اقتدار سے فوری الگ ہوجائے

 

 عوام کو ہچاس لاکھ گھر دینے کے سبز باغ دکھائے گئے مہنگائی کے خلاف جنگ میں عوام کے ساتھ ہیں آئین اور جمویت اور عوامی حقوق کی بحالی کی جہدوجہد جاری رہی گی

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.