کوئٹہ میں دھرنے میں بیٹھے لواحقین کے تمام مطالبات مان لیے ہیں۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو
غریب اور معصوم لواحقین کے تمام جائز مطالبات مان لیے گے چند عناصر جن کا نہ تو لواحقین سے کوئی ذاتی رشتہ ہے اور نہ علاقے سے وہ اپنی ذاتی مفادات اور مذموم مقاصد کے لئے حالات کو خراب کرنا چاہتے ہیں عوام کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے