محمود خان اچکزئی پہلے اپنی نشست کیلئے تو قسم کھائیں، میں یہاں بیٹھے لوگوں کے لیے قسم نہیں کھا سکتا لیکن آپ اپنی نشست کی قسم کھائیں کیا آپ جیت کر آئے ہیں؟محسن نقوی
یاد رہے کہ کل محمود خان اچکزئی نے اسمبلی فلور پر کہا تھا کہ آج بھی یہاں بہت سارے لوگ بیٹھے ہیں، اگر میں ان کے ہاتھ میں قرآن رکھوں تو وہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ آپ نے اسمبلیاں بیچی ہیں اس حکومت نے اسمبلیاں خریدی ہیں

