چاغی: یک مچ تھانے پر حملہ، دھماکے سے عمارت تباہ By Shoil Baloch On Oct 15, 2026 0 Share بلوچستان کے ضلع چاغی میں یک مچ تھانے پر حملے کے نتیجے میں دھماکے سے عمارت تباہ ہوگئی۔ واقعے میں جانی و مالی نقصان سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آسکیں۔