علی محمد خان کا بیان: پختونوں اور بلوچستان کی قیادت نے پاکستان کے حق میں فیصلہ کیا By Shoil Baloch On Oct 15, 2026 0 Share پختونوں نے ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا، باچا خان کے بجائے محمد علی جناح کے ساتھ کھڑے ہوئے، جبکہ بلوچستان کے شاہی جرگے اور خان آف قلات نے بھی محمد علی جناح کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا، علی محمد خان