مریم نواز کا خیبرپختونخوا پر تنقیدی بیان، پنجاب اے آئی کے دور میں داخل ہو رہا ہے، دعویٰ By Shoil Baloch On Oct 16, 2026 0 Share پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ آج پنجاب مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے دور میں داخل ہو رہا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے۔ ان کے اس بیان میں دونوں صوبوں کی ترقی اور ٹیکنالوجی کے حوالے سے موازنہ کیا گیا ہے۔